نام- جناب ڈاکٹر مولانا مختار احمد اصلاحی والد کا نام- محمد امین رحمۃاللہ علیہ پیدائش- ۱ جنوری 1947 سکندر پور سردہاں بازار، تھانا مہراج گنج، تہصیل سگڑی، ضلع آعظم گڑھ۔ علیگڑھ کی تعلیم سے فراغت کے بعد زیادہ قیام جین پور سگڑی آعظم گڑہ میں رہا، اور وہیں طباعت کے ساتھ تعلیف و تصنیف اور تدریس کا سلسلہ جاری رہا۔ موجودہ قیام- مظفرپور تھنولی، آعظم گڑھ۔ تعلیم- (۱)اصلاح سے سند فضیلت، (۲)لکھنؤ یونیورسٹی سے فاضل ادب عربی، (۳) علیگڑھ مسلم یونیورسٹی طبیہ کالج سے بی یو ایم ایم ایس(BUMMS) فراغت ۱۹۷۵. صدر مسلم مجلس- ڈاکٹر عبدالجلیل فریدی صاحب کے ساتھ حجرت گنج فریدی بلڈنگ میں ۳ سال قیام رہا، اور قاید اخبار سے منسلک رہا۔ ہمارے بڑے لڑکے ڈاکٹر ذبیح اللہ تسنیم قاسمی دارلعلوم دیوبند سے فراغت کے بعد علیگڑھ شعبہ عربی سے ایم فل(M.Phil) اور پی ایچ ڈی(Ph.D) کیا اور فلہال سعودیہ عربیہ میں ایک عربی مدرسہ میں استاد ہیں۔ اور ہماری ایک اردو کتاب آگ آگ کو انہوں نے عربی میں ترجمہ کیا ہے جسکا نام النار النار ہے ۔ مولانا صاحب کی دیگر تصانیف- ۱۲ جلدوں پر مشتمل قر...
Dr. Maulana Mukhtar Ahmad Islahi written in 12 Volume Quran Tafseer. پارہ عمہ سورہ فاتحہ و سورہ بقرہ کی ابتدائی پانچ آیات (تفسیر مواعظ القرآن (جلد اول (تفسیر مواعظ القرآن (جلد دوم (تفسیر مواعظ القرآن (جلد سوم (تفسیر مواعظ القرآن (جلد چہارم (تفسیر مواعظ القرآن (جلد پنجم (تفسیر مواعظ القرآن (جلد ششم (تفسیر مواعظ القرآن (جلد ہفتم (تفسیر مواعظ القرآن (جلد ہشتم (تفسیر مواعظ القرآن (جلش نہم (تفسیر مواعظ القرآن (جلد دہم تفسیر مواعظ القرآن (جلد۱۱) حکمت اذ تفسیر ماجدی
Today’s dozens of peoples all over worldwide infected from Corona Virus (Covid-19), number of infected and death mortality is increased day by day. It causes the systemic illness with a respiratory route of entry by which patients present with a non-specific illness as fever, cough, dyspnoea, myalgia and chill as well as watery diarrhea may occur. Pure Honey act as powerful broad-spectrum antibiotics to killing micro-organism (virus) as well as to maintain the healthy gut flora and the seed of N. sativa and its active constituents are Thymoquinone and Nigellone to be medically very effective against various illness (like respiratory problems, infectious mostly Viral disease. etc.) It work in assisting the body’s natural healing processing by strengthening the Immune system thereby promoting good health without any adverse effects. It taken regularly before the illness act as Prophylaxis. The Article published on Medical And Clinical Review of London UK Journal To read complete...
Comments
Post a Comment