میرے دادا۔ ڈاکٹر مولانا مختار احمد اصلاحی | Dr. Maulana Mukhtar Ahmad Islahi

نام- جناب ڈاکٹر مولانا مختار احمد اصلاحی

والد کا نام- محمد امین رحمۃاللہ علیہ

پیدائش- ۱ جنوری 1947 سکندر پور سردہاں بازار، تھانا مہراج گنج، تہصیل سگڑی، ضلع آعظم گڑھ۔

علیگڑھ کی تعلیم سے فراغت کے بعد زیادہ قیام جین پور سگڑی آعظم گڑہ  میں رہا، اور وہیں طباعت کے ساتھ تعلیف و تصنیف اور تدریس کا سلسلہ جاری رہا۔

موجودہ قیام- مظفرپور تھنولی، آعظم گڑھ۔

تعلیم- (۱)اصلاح سے سند فضیلت،
(۲)لکھنؤ یونیورسٹی سے فاضل ادب عربی،
(۳) علیگڑھ مسلم یونیورسٹی طبیہ کالج سے بی یو ایم ایم ایس(BUMMS) فراغت ۱۹۷۵.

صدر مسلم مجلس-  ڈاکٹر عبدالجلیل فریدی صاحب کے ساتھ حجرت گنج فریدی بلڈنگ میں ۳ سال قیام رہا، اور قاید اخبار سے منسلک رہا۔

ہمارے بڑے لڑکے ڈاکٹر ذبیح اللہ تسنیم قاسمی دارلعلوم دیوبند سے فراغت کے بعد علیگڑھ شعبہ عربی سے ایم فل(M.Phil) اور پی ایچ ڈی(Ph.D) کیا اور فلہال سعودیہ عربیہ میں ایک عربی مدرسہ میں استاد ہیں۔ اور ہماری ایک اردو کتاب آگ آگ کو انہوں نے عربی
 میں ترجمہ کیا ہے جسکا نام النار النار ہے۔

مولانا صاحب کی دیگر تصانیف-
۱۲ جلدوں پر مشتمل قرآن کی تفسیریں، اور اسکے علاوہ نصیحت آموز کتابیں۔
جسکی کتابت اور اشاعت مرزا شاہد بیگ صاحب نے بڑی لگن اور بڑی محنت سی کی۔

Comments

Popular posts from this blog

مولانا صاحب کی ۱۲ جلدوں میں تفسیر۔ In 12 Volume Quran Tafseer written by Dr. Maulana Mukhtar Ahmad Islahi

Motiurrahman Arquam